ur_job_text_ulb/09/13.txt

1 line
514 B
Plaintext

\v 13 خُدا جس کے غُصّے کو کوئی آدمی روک نہیں سکتا۔ اُس کے نیچے رہؔب کے مُعاوِن بھی جُھکتے ہیں۔ \v 14 تو مَیں کِس طرح اُسے جَواب دُوں۔ یا اُس کے ساتھ بحث کرنے کو اپنے اِلفاظ چُنُوں۔ \v 15 اگرچہ میں راستباز ہُوں تو بھی مَیں اُسے جَواب نہ دُوں گا۔ بلکہ اپنے مُخالِف کے رحم کی درخواست گار کرُوں گا۔