ur_job_text_ulb/09/10.txt

1 line
505 B
Plaintext

\v 10 وہ اُن بڑے بڑے کاموں کاکرنے والا ہے جو عقل سے باہر ہیں۔ اَور عجائبات کا جو شُمار سے زیادہ ہیں۔ \v 11 اگر وہ میرے سامنے سے گُزرے تو مَیں اُسے نہیں دیکھتا۔ اگر وہ آگے بڑھے تو مُجھے اُس کا پتہ نہیں چلتا۔ \v 12 اگر وہ چھِین لے تو کون ہے جو اُسے روکے یا کون اُس سے کہے گا۔ کہ تُو کیا کرتا ہے؟