ur_job_text_ulb/09/07.txt

1 line
392 B
Plaintext

\v 7 وہ آفتاب کو حُکم دیتا ہے تو وہ طُلُوع نہیں ہوتا۔ وہ سِتاروں پر مُہر لگا دیتا ہے۔ \v 8 وہی افلاک کو پھیلاتا ہے۔ اَور سمُندر کی موجوں پر چلتا ہے۔ \v 9 وہ بنات اُلنعّش اَور جبّار اَور ثّریا اَور جنُوب کے بُرجوں کا خالِق ہے۔