ur_job_text_ulb/09/04.txt

1 line
457 B
Plaintext

\v 4 وہ دِل کا عقلمند اَور طاقت میں زور آور ہے۔ کون اُس کے مُقابلے میں کھڑا ہو کر سلامت رہا ہے؟ \v 5 وہ پہاڑوں کو سرکاتا ہے۔ اَور اُنہیں خبر نہیں ہوتی۔ وہ اپنے غضب میں اُنہیں اُلٹ دیتاہے۔ \v 6 وہ زمین کو اُس کی بُنیاد سے ہِلا دیتا ہے۔ تو اُس کے ستُون کانپتے ہیں۔