ur_job_text_ulb/07/19.txt

1 line
461 B
Plaintext

\v 19 تُو کب تک اپنی نِگاہ میری طرف سے نہ پھیرے گا۔ اَور مُجھے مُہلت نہ دے گا۔ کہ اپنا تُھوک نِگلُوں؟ \v 20 اگر مَیں گُناہ کرتا تو تیری نِگاہ میں کیا کر سکتا۔ اَے اِنسان کے نِگہبان۔ تُو نے کیوں مُجھے اپنا ہدف بنا لِیا ہے۔ یہا ں تک کہ مَیں تُجھ پر بوجھ بن گیا ہُوں۔