ur_job_text_ulb/07/16.txt

1 line
440 B
Plaintext

\v 16 مَیں نا اُمّید ہو گیا۔ میرے لئے ہمیشہ تک زِندگی نہیں۔ مُجھے چھوڑ دے۔ کیونکہ میرے دِن فقظ دَم ہی ہَیں۔ \v 17 اِنسان کیا ہے کہ تُو اُس کی بزُرگی کرے؟ اَور اُس کی طرف اپنا دِل مائِل کرے؟ \v 18 اَور ہر صُبح کو اُس کی خبر رکھّے اَور ہر لمحہ اُسے آزمائے۔