ur_job_text_ulb/07/13.txt

1 line
438 B
Plaintext

\v 13 جب مَیں نے کہا۔ کہ پلنگ پر میرے غم کو آرام مِلے گا۔ اَور میرا بِستر میری شِکایت کو کم کرے گا۔ \v 14 تب تُو مُجھے خوابوں میں ڈراتا ہے اَور رُؤیتوں سے مُجھے دہشت دِلاتا ہے۔ \v 15 یہاں تک کہ میری جان پھانسی کو اَور دُکھ کی نِسبت مَوت کو پسند کرتی ہے۔