ur_job_text_ulb/07/11.txt

1 line
347 B
Plaintext

\v 11 اِس لئے مَیں اپنا مُنہ بند نہ کُروں گا بلک اپنی رُوح کے دُکھ میں بولُوں گا۔ مَیں اپنی جان کی تلخی میں شِکایت کرُوں گا۔ \v 12 کیا مَیں سمُندر یا اژدہائے عُمق ہُوں۔ کہ تُو میرے گرِد روک لگاتا ہے؟