ur_job_text_ulb/07/08.txt

1 line
485 B
Plaintext

\v 8 مُجھ پر نظر کرنے والے کی نِگاہ مُجھے پِھر نہ دیکھے گی۔ تیری آنکھیں مُجھ پر ہوں گی مگر مَیں نہ ہُوں گا۔ \v 9 جیسے بادل گزُر کر غائب ہو تا ہے۔ ویسے ہی قبر میں نیچے اُترنے والا اُوپر نہ چڑھے گا۔ \v 10 وہ اپنے گھر کی طرف نہ لَوٹے گا۔ اَور بعد اَزاں اُس کا مقام اُسے نہ پہچانے گا۔