ur_job_text_ulb/07/06.txt

1 line
298 B
Plaintext

\v 6 میرے دِن جُلاہے کی ڈھڑکی سے زیادہ جلدی چلتے ہَیں۔ وہ اُمّید کے بغیر گزُر جاتے ہیں۔ \v 7 یاد رکھّ کہ میری زِندگی ہَوا کی مانند ہے۔ میری آنکھیں پھر خُوشی نہ دیکھیں گی۔