ur_job_text_ulb/07/04.txt

1 line
447 B
Plaintext

\v 4 جب مَیں لیٹتا ہُوں تو کہتا ہُوں کہ دِن کب آئے گا۔ جب مَیں اُٹھتا ہُوں تو کہتا ہُوں کہ رات کب آئے گی۔ اَور مَیں پَو پَھٹنے تک بے قراری سے لبریز ہُوں۔ \v 5 میرا گوشت کِیڑوں اَور مَٹّی کے گارے کو پہنے ہُوئے ہے۔ میری کھال جُڑ جاتی اَور پھِر پَھٹ جاتی ہے۔