ur_job_text_ulb/06/28.txt

1 line
407 B
Plaintext

\v 28 اَب مہربانی کر کے میری طرف توجُّہ کرو۔ مَیں تُمہارے مُنہ پر جُھوٹ نہ بولُوں گا۔ \v 29 پھِرو ظُلم نہ کرو۔ پھِرو کیونکہ میری راست بازی حق ہے۔ \v 30 کیا میری زُبان پر بے اِنصافی ہےَ ؟یا خراب چیزوں کی تمیز کرنے کا مُجھے سلیِقہ نہیں؟