ur_job_text_ulb/06/26.txt

1 line
320 B
Plaintext

\v 26 کیا تُم اِس خیال میں ہو کہ اُن لفظوں کے باعِث ملامت کرو۔ جو نا اُمّیدی کی حالت میں ہَوا کی مانند کہے گئے۔ \v 27 ہاں تُم یتیم پر حملہ کرتے ہو۔ اَور اپنے دوست کے لئے گڑھا کھودتے ہو۔