ur_job_text_ulb/06/24.txt

1 line
283 B
Plaintext

\v 24 مُجھے سِکھاؤ تو مَیں چُپ چاپ رُہوں گا مُجھے بتاؤ۔ کہ کِس بات میں مَیں نے غلطی کی۔ \v 25 سچّی باتیں کیا ہی مُوثّر ہوتی ہَیں۔ لیکن تمہاری ملامت کِس قدر تلخ ہے؟