ur_job_text_ulb/06/18.txt

1 line
417 B
Plaintext

\v 18 وہ اپنی راہ سے پھِرتی ہیں۔ وہ بِیابان میں جا کر گُم ہو جاتی ہیں۔ \v 19 تیماؔ کے قافلے اُن کی راہ دیکھتے اَور سَؔبا کے مُسافِر اُن کے مُنتظِر ہَیں۔ \v 20 وہ مایوس ہو گئے کیونکہ اُنہوں نے اُمّید رکھّی۔ وہ وہاں پُہنچے اَور شرمندہ ہو گئے۔