ur_job_text_ulb/06/12.txt

1 line
248 B
Plaintext

\v 12 کیا میری طاقت پتّھروں کی طاقت ہے یا میرا گوشت پیِتل کا ہے؟ \v 13 کیا میرے لئے میرے اندر مدد نہیں۔ اَور بچنے کی اُمّید مُجھ سے جاتی رہی ہے۔