ur_job_text_ulb/06/07.txt

1 line
420 B
Plaintext

\v 7 میری جان تو اُن کے چُھونے سے بھی اِنکار کرتی ہے۔ وہ میرے لئے مَکرُوہ غِذا ہَیں۔ \v 8 کاش!میری خواہش پُوری کی جائے اَور خُدا میری اُمّید برلائے۔ \v 9 اگر خُدا کی مرضی ہو۔ تو مُجھے چُور کر دے۔ اَور اگر اپنا ہاتھ بڑھائے تو مُجھے کاٹ ڈالے۔