ur_job_text_ulb/06/01.txt

1 line
382 B
Plaintext

\c 6 \v 1 اَیُّوبؔ کاجواب تب اَیُّوبؔ نے جَواب میں کہا۔ \v 2 کاش میرا غم تو لا جاتا۔ اَور میری مُصِیبت ساتھ ہی ترازُو میں رکھّی جاتی۔ \v 3 کیونکہ وہ ساحِل کی ریت سے زیادہ بھاری ہوتی۔ اِسی باعِث میری باتیں بے تامّل ہَیں۔