ur_job_text_ulb/05/23.txt

1 line
550 B
Plaintext

\v 23 کیونکہ میدان کے پتّھروں کے ساتھ تیرا عہد ہو گا۔ اَور بیابان کے درِندے تیرے ساتھ صُلح رکھیں گے۔ \v 24 اَور تُو جانے گا کہ تیرا خَیمہ اَمن میں ہے۔ تُو اپنی چراگاہ کو دیکھے گا اَور اُس میں کِسی چیز کی کمی نہ ہو گی۔ \v 25 اَور تُو یہ بھی جانے گا۔ کہ تیری نسل بُہت ہو گی۔ اَور تیری اولاد زمین کی گھاس کی طرح بڑھے گی۔