ur_job_text_ulb/05/20.txt

1 line
400 B
Plaintext

\v 20 قحط میں وہ تُجھے مَوت سے بچائے گا۔ اَور لڑائی میں تلوار کی دھار سے۔ \v 21 تُو زبان کے کوڑے سے چُھپا رہے گا۔ اَور جب مُصِیبت آئے گی تُو نہ ڈرے گا۔ \v 22 ہلاکت اَور فاقے پر تُو ہنسے گا اَور زمین کے درِندوں سے تُو خوف نہ کھائے گا۔