ur_job_text_ulb/05/11.txt

1 line
531 B
Plaintext

\v 11 وہ پست حالوں کو نجات کے لئے بُلند کرتا ہے۔ اَور غمگینوں کو آسائش سے تسلّی دیتا ہے۔ \v 12 وہ دھوکے بازوں کے منصُوبوں کو باطِل کرتا ہے ایسا کہ اُن کے ہاتھ اُن کے مقاصد کو انجام تک نہیں پُہنچاتے۔ \v 13 وہ دانِشمندوں کو اُنہی کی چالاکی میں گِرفتار کر دیتا ہے۔ اَور حِیلہ گروں کی صلاح جلد ناکام ہوتی ہے۔