ur_job_text_ulb/05/08.txt

1 line
409 B
Plaintext

\v 8 لیکن میَں تو خُدا ہی کا طالب رہوں گا اَور اپنا مُعاملہ اُسی پر چھوڑ دُوں۔ \v 9 وہ ایسے بڑے کام کرتا ہے جو سمجھ سے باہر ہیں۔ اَور عجائبات جو شُمار میں نہیں آتے۔ \v 10 وہ زمین پر مینہِ برساتا ہے۔ اَور کھیتوں کی سطح پر پانی بھیجتا ہے۔