ur_job_text_ulb/05/06.txt

1 line
270 B
Plaintext

\v 6 کیونکہ مُصِیبت خاک سے نہیں نکِلتی اَور نہ تکلیِف زمین سے اُگتی ہے۔ \v 7 لیکن اِنسان مُصیِبت کے لئے ہی پیدا ہوا ہے جس طرح چنگاریاں اُوپر کو اُڑتی ہیں۔