ur_job_text_ulb/05/01.txt

1 line
433 B
Plaintext

\c 5 \v 1 اَب تُو پُکار۔ شاید کوئی تُجھے جَواب دے۔ مُقدَسوں میں سے تُو کِس کی طرف توجُّہ کرے گا؟ \v 2 کیونکہ غُصّہ نادان کو قتل کر دیتا ہے۔ اَور حسد احمق کو مار ڈالتا ہے۔ \v 3 مَیں نے بیوقوُف کو جڑ پکڑتے دیکھا ہے۔ پر ناگہاں اُس کا مَسکِن ملعُون ہُؤا۔