ur_job_text_ulb/04/18.txt

1 line
355 B
Plaintext

\v 18 دیکھ اگر وہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں رکھتا ۔اَور اپنے فِرشتوں سے حماقت کو عائد کرتا ہے۔ \v 19 تو وہ کیسے ہیں جو مِٹّی کے گھروں میں رہتے ہیں۔ جِن کی بُنیاد خاک میں ہے۔ وہ پتنگے کی طرح پِس جاتے ہیں۔