ur_job_text_ulb/04/16.txt

1 line
390 B
Plaintext

\v 16 وہ کھڑی ہُوئی۔ مَیں نے اُس کے چہرے کو نہ پہچانا۔ ایک صُورت سی میری آنکھوں کے آگے تھی۔ تب خاموشی میں ایک آواز مُجھے سُنائی دی۔ \v 17 کیا اِنسان خُدا کی نِگاہ میں راست ٹھہرے گا؟ یا کیا آدمی اپنے خالِق کے نزدیک پاک ہوگا؟