ur_job_text_ulb/04/14.txt

1 line
264 B
Plaintext

\v 14 مُجھ پر ایسا خوف اَور لرزہ غالِب ہُؤا کہ میری ہَڈیّاں کانپنے لِگیں۔ \v 15 تب ایک رُوح میرے مُنہ کے سامنے سے گُزری۔ میرے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔