ur_job_text_ulb/04/10.txt

1 line
311 B
Plaintext

\v 10 شیر کی گرج اَور شیر بَبر کی آواز جاتی رہتی ہے۔ اَور شیر بچّوں کے دانت ٹوٹ جاتے ہیں۔ \v 11 شِکار کے نہ مِلنے سے بُوڑھا شیر مَر جاتا ہے۔ اَور شیرنی کے بچّے تتر بتر ہو جاتے ہیں۔