ur_job_text_ulb/04/07.txt

1 line
486 B
Plaintext

\v 7 یاد کر۔ کیا کوئی بے گُناہ بھی کبھی ہلاک ہُؤا ہے؟اَور کوئی راستباز کہاں مارا گیا ہے؟ \v 8 بلکہ مَیں نے دیکھا ہے۔ کہ جو بَدی کا ہَل چلاتے اَور رَنج کا بیج بوتے ہَیں وہ اُسی کو کاٹتے ہَیں۔ \v 9 خُدا کا دَم اُنہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ اَور اُس کے غضب کے جھوکے سے وہ فنا ہو جاتے ہیں۔