ur_job_text_ulb/04/01.txt

1 line
368 B
Plaintext

\c 4 \v 1 الیفز تیمانی تب الیفز تیمانی نے کہا۔ \v 2 اگر ہم تُجھ سے کوئی بات کہیں۔ تو کیا تو رنجیدہ ہو گا؟پر بولے بغیر کون رہ سکتا ہے؟ \v 3 دیکھ تُو نے بُہتیروں کو سِکھایا ہے اَور کمزور ہاتھ والوں کو مضبُوط کِیا ہے۔