ur_job_text_ulb/03/25.txt

1 line
334 B
Plaintext

\v 25 کیونکہ جس بات سے مَیں ڈرتا ہُوں وہ مُجھ پر آ پڑتی ہے۔ اَور جس سے مَیں خوفزدہ ہُوں وُہی مُجھ پر واقع ہوتی ہے۔ \v 26 مُجھے تسلی نہیں اَور آرام نہیں اَور خُوشی نہیں۔ اَور مُصیِبت ہی آتی ہے۔