ur_job_text_ulb/03/23.txt

1 line
352 B
Plaintext

\v 23 اُس آدمی کو جِس کی راہ چھُپی ہے۔ اَور جِسے خُدا نے چوگرِد سے بند کر رکّھا ہے۔اُسے روشنی کیوں دی جاتی ہے۔ \v 24 کیونکہ میری روٹی کی جگہ میری آہیں ہَیں۔ اَور میرا چیخنا چِلاّنا پانی کی طر ح جاری ہے۔