ur_job_text_ulb/03/17.txt

1 line
378 B
Plaintext

\v 17 وہاں شریر فساد کرنے سے رُکے رہتے ہں۔ اَوروہاں پر تھکے ماندوں کو آرام ملتا ہے۔ \v 18 وہاں سب قیدی چَین میں ہَیں اَور داروغے کی آواز نہیں سُنتے۔ \v 19 وہاں چھوٹے اَور بڑے برابر ہیں۔ اَور نوکر اپنے مالِک سے آزاد ہے۔