ur_job_text_ulb/03/15.txt

1 line
351 B
Plaintext

\v 15 یا اُن امیروں کے ساتھ جِن کے پاس سونا تھا اَور جِنہوں نے اپنے گھر چاندی سے بھر لئے تھے۔ \v 16 یا پوشِیدہ اسقاطِ حمل کی طرح۔ تو مَیں زِندہ نہ ہوتا۔ یا اُن بچوں کی مانند جِنہوں نے روشنی نہیں دیکھی۔