ur_job_text_ulb/03/11.txt

1 line
282 B
Plaintext

\v 11 مَیں رحم ہی میں کیوں نہ مَرا؟ رَحِم سے نِکلتے ہی میری جان کیوں نہ جاتی رہی؟ \v 12 مَیں کیوں گھُٹنوں پر لِیا گیا؟ اَور میرے چُوسنے کے لئے چھاتیاں کیوں ہوئیں؟