ur_job_text_ulb/03/08.txt

1 line
528 B
Plaintext

\v 8 دن پر لعنت کرنے والے اس پر لعنت کریں۔ یعنی وہ جو اژدہا کو چھیڑنے کے لئے مُقرّر ہَیں۔ \v 9 اُس کی شام کے سِتارے سِیاہ ہو جائیں۔ وہ روشنی کی اُمیّد کرے۔ پر نہ ہو۔ اَور وہ صُبح کی پلکیں نہ دیکھے۔ \v 10 کیونکہ اُس نے میرے لئے ماں کے رحم کے دروازوں کو بند نہ کِیا۔ اَور نہ میری آنکھوں سے مُصِیبت چھپائی۔