ur_job_text_ulb/03/04.txt

1 line
347 B
Plaintext

\v 4 وہ دِن اندھیرا بن جائے۔ خُدا اُوپر سے اُس کا لحاظ نہ کرے اَور روشنی اُس پر نہ چمکے۔ \v 5 تارِیکی اَور مَوت کا سایہ اُسے ڈھانپ لے۔ بادل اُس پر چھا جائے۔ دِن کو سیِاہ کرنے والی چیزیں اُسے ڈرائیں۔