ur_job_text_ulb/02/04.txt

1 line
583 B
Plaintext

\v 4 شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کھال کے بدلے کھال۔ ہاں جو کُچھ اِنسان رکھتا ہے وہ اپنی جان کے لئے دے دے گا۔ \v 5 مگر تُو اپنا ہاتھ ذرا سا بڑھا۔ اَور اُس کی ہَڈّیوں اَور اُس کے گوشت کو چُھو۔ تو دیکھ کہ وہ تیرے مُنہ پر تیرے خلاف کُفر کہے گا۔ \v 6 تب خُداوند نے شیطان سے کہا کہ دیکھ وہ تیرے ہاتھ میں ہے۔ مگر اُس کی جان بچائےرکھ۔