ur_job_text_ulb/02/03.txt

1 line
516 B
Plaintext

\v 3 پِھر خُداوند نے شیطان سے کہا کہ تُو نے میرے بندے اَیُّوبؔ پر غور کِیا ہے۔ کہ زمین میں اُس کی مانند کوئی نہیں۔ وہ کامل اور راستباز آدمی ہے۔ وہ خُدا سے ڈرتا ہے اَور بَدی سے کَنارہ کرتا ہے۔ اَور اَس وقت تک وہ اپنی راستی پر قائم ہے۔ اگرچہ تُو نے مُجھے اُبھارا کہ مَیں اُسے بے سبب تباہ کروں۔