ur_job_text_ulb/02/01.txt

1 line
513 B
Plaintext

\c 2 \v 1 نئی آزمائش پِھر ایک دِن خُدا کے بیٹے آئے۔ تاکہ خُداوند کے حضُور حاضِر ہوں۔ اَور شیطان بھی اُن کے درمیان آیا۔ اَور خُداوند کے سامنے کھڑا ہُؤا۔ \v 2 خُداوند نے شیطان سے کہا کہ تُو کہاں سے آیا ہے؟ شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کہ زمین میں گھُوم کر اَور اُس میں چل پھر کر آیا ہُوں۔