ur_job_text_ulb/01/20.txt

1 line
638 B
Plaintext

\v 20 اَیُّوبؔ کا صبر تب اَیُّوبؔ اُٹھا اَور اپنے کپڑے چاک کِئے۔اَور اپنے سر کے بال مُنڈا کر زمین پر گِر کر سجدَہ کِیا۔ \v 21 اَور کہا۔ مَیں اپنی ماں کے پیٹ سے ننگانِکلا۔ اَور پِھر وہاں ننگا ہی چلا جاؤں گا۔ خُداوند نے دِیا تھا خُداوندہی نے لے لِیا ہے۔ خُداوند کا نام مُبارَک ہو۔ \v 22 اِن سب باتوں میں اَیُّوبؔ نے گُناہ نہ کِیا۔ اَور نہ خُدا پر بیجاالزام لگایا۔