ur_job_text_ulb/01/18.txt

1 line
595 B
Plaintext

\v 18 وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ ایک اَور آ نِکلا اَور کہنے لگا۔ کہ تیرے بیٹے اَور تیری بیٹیاں اپنے بڑے بھائی کے گھر میں کھانا کھا رہے تھے اَور مَے پی رہے تھے۔ \v 19 اَور دیکھ کہ تُند ہَوا بیابان کی طرف سے آئی۔ اَور گھر کے چاروں کونوں پر زور سے لگی تو وہ جوانوں پر گِر پڑا اَور وہ مَر گئے ہیں۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچ گیا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔