ur_job_text_ulb/01/16.txt

1 line
699 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 وہ ابھی بول ہی رہا تھا ۔ کہ ایک اَور نے آکر کہا کہ خُدا کی آگ آسمان سے گِری ہے۔ اَور بھیڑوں اَور غُلاموں کو جَلا کر فنا کر گئی ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تجھے خبر دُوں۔ \v 17 وہ ابھی بول ہی رہا تھا۔ کہ ایک اَور نے آ کر کہا۔ کہ کسدی تین غول کر کے اُونٹوں پر جھپٹے اَور اُنہیں پکڑ کر لے گئے ہیں۔ اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔