ur_job_text_ulb/01/13.txt

1 line
645 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 پس ایک دِن جب اُس کے بیٹے اَور اُس کی بیٹیاں اپنے بڑے بھائی کے گھر میں کھانا کھا رہے تھے اَور مَے پی رہے تھے۔ \v 14 تو ایک قاصِد نے اُس کے پاس آ کر کہا۔ کہ بَیل ہَل چلا رہے تھے اَور گدھیاں اُن کے نزدیک چَر رہی تھیں۔ \v 15 کہ اہلِ سَؔبا اُن پر آ پڑے۔ اَور اُنہیں لے گئے ہیں اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں ۔