ur_job_text_ulb/01/06.txt

1 line
795 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 اَیُّوبؔ کا آزمایا جانا اَور ایک دن خُدا کے بیٹے خُداوند کے حضُور حاضِر ہونے کےلئے آئے اَور شیطان بھی اُن کے درمیان آیا۔ \v 7 تب خُداوندنے شیطان سے کہا۔تو کہاں سے آیا ہے؟ شیطان نے جواب میں خداوند سے کہا۔ کہ زمین میں گھُوم کر اَور اُس میں چل پھر کر آیا ہُوں۔ \v 8 پھِر خُداوند نے شیطان سے کہا۔ تُو نے میرے بندے اَیُّوبؔ پر غور کِیا۔ کہ زمین میں اُس کی مانند کوئی نہیں ۔ وہ کامل اور راستباز آدمی ہے۔ جو خُدا سے ڈرتا اَور بَدی سے کَنارہ کرتا ہے۔