\c 36 \v 1 الیہو کی چوتھی تقریر الیہو نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا مُجھے تھوڑی دیر بات کرنے کی اجازت دے کہ ۔ \v 2 میں تُجھے دکھانا چاہتا ہُوں۔ اَور خُدا کے دفاع میں کُچھ کہنا ہے۔ \v 3 میں دور سے علم حاصل کرونگا اور میں اِقرار کروں گا کہ راستبازی میرے خالق سے منسوب ہے۔