Sat Jun 13 2020 20:46:47 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-13 20:46:47 -07:00
parent 65c85cc5a4
commit f4a1eda6a6
6 changed files with 11 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
کیا شریر کےلئے ہلاکت نہیں اَور بَدکردار کے لئے مُصِیبت نہیں؟۔
4۔کیا وہ میری راہوں کو نہیں دیکھتا ۔اَور میرے تمام قدموں کو شُمار نہیں کرتا؟۔
\v 3 کیا شریر کےلئے ہلاکت نہیں اَور بَدکردار کے لئے مُصِیبت نہیں؟۔ \v 4 کیا وہ میری راہوں کو نہیں دیکھتا ۔اَور میرے تمام قدموں کو شُمار نہیں کرتا؟۔

1
31/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اگر مَیں جُھوٹ کی راہ چلا ہُوں یا میرے پاؤں نے فریب کرنے کے لئے جلدی کی ہے۔ \v 6 (مَیں عدالت کے سّچے ترازُو میں تولا جاؤں۔ اَور خُدا میری بے گُناہی جان لے)۔

1
31/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اگر میرا قدم رستے سے پِھرا ہو یا میرے دِل نے میری آنکھوں کی خواہش کی پیروی کی ہو یا میرے ہاتھوں کو کوئی داغ لگا ہو۔ \v 8 تو مَیں بوؤں اَور دُوسرا کھائے۔ اَور میری پیداوار جڑ سے اُکھاڑی جائے۔

1
31/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اگر میرا دِل کِسی عورت پر آیا ہُؤا ہو اَور اگر مَیں اپنے ہمسائے کے دروازے پر گھات میں بیٹھا ہُوں۔ \v 10 تو میری بیوی دُوسرے کے لئے چکّی پیسے۔ اَور غیر مَرد اُس پر جُھکیں۔

2
31/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 11 کیونکہ یہ گُناہ عظیم ہے۔ ایسا جُرم جس کی سزا قاضی دیتےہَیں۔
\v 12 12۔یہ ایک آگے ہے جو کھا کر ہلاک کرتی اَور میری ساری پیداوار کو اُکھاڑ دیتی ہے۔

View File

@ -359,6 +359,10 @@
"30-27",
"30-30",
"31-title",
"31-01"
"31-01",
"31-03",
"31-05",
"31-07",
"31-09"
]
}