From e4b2764b670932104540bb604ae8dbdeeb85eb58 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Wed, 10 Jun 2020 19:53:24 -0700 Subject: [PATCH] Wed Jun 10 2020 19:53:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 01/16.txt | 3 +-- 01/18.txt | 1 + 01/20.txt | 1 + 02/title.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 5 files changed, 9 insertions(+), 3 deletions(-) create mode 100644 01/18.txt create mode 100644 01/20.txt create mode 100644 02/title.txt diff --git a/01/16.txt b/01/16.txt index c027ec1..ab769ae 100644 --- a/01/16.txt +++ b/01/16.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 16 ۔وہ ابھی بول ہی رہا تھا ۔ کہ ایک اَور نے آکر کہا کہ خُدا کی آگ آسمان سے گِری ہے۔ اَور بھیڑوں اَور غُلاموں کو جَلا کر فنا کر گئی ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تجھے خبر دُوں۔ -\v 17 وہ ابھی بول ہی رہا تھا۔ کہ ایک اَور نے آ کر کہا۔ کہ کسدی تین غول کر کے اُونٹوں پر جھپٹے اَور اُنہیں پکڑ کر لے گئے ہیں۔ اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔ \ No newline at end of file +\v 16 وہ ابھی بول ہی رہا تھا ۔ کہ ایک اَور نے آکر کہا کہ خُدا کی آگ آسمان سے گِری ہے۔ اَور بھیڑوں اَور غُلاموں کو جَلا کر فنا کر گئی ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تجھے خبر دُوں۔ \v 17 وہ ابھی بول ہی رہا تھا۔ کہ ایک اَور نے آ کر کہا۔ کہ کسدی تین غول کر کے اُونٹوں پر جھپٹے اَور اُنہیں پکڑ کر لے گئے ہیں۔ اَور نوکروں کو تلوار کی دھار سے قتل کر دیا ہے۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/18.txt b/01/18.txt new file mode 100644 index 0000000..d41189e --- /dev/null +++ b/01/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 18 وہ یہ کہہ ہی رہا تھا کہ ایک اَور آ نِکلا اَور کہنے لگا۔ کہ تیرے بیٹے اَور تیری بیٹیاں اپنے بڑے بھائی کے گھر میں کھانا کھا رہے تھے اَور مَے پی رہے تھے۔ \v 19 اَور دیکھ کہ تُند ہَوا بیابان کی طرف سے آئی۔ اَور گھر کے چاروں کونوں پر زور سے لگی تو وہ جوانوں پر گِر پڑا اَور وہ مَر گئے ہیں۔ اَور مَیں ہی اکیلا بچ گیا ہُوں کہ تُجھے خبر دُوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/01/20.txt b/01/20.txt new file mode 100644 index 0000000..824b4dd --- /dev/null +++ b/01/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 20 اَیُّوبؔ کا صبر تب اَیُّوبؔ اُٹھا اَور اپنے کپڑے چاک کِئے۔اَور اپنے سر کے بال مُنڈا کر زمین پر گِر کر سجدَہ کِیا۔ \v 21 اَور کہا۔ مَیں اپنی ماں کے پیٹ سے ننگانِکلا۔ اَور پِھر وہاں ننگا ہی چلا جاؤں گا۔ خُداوند نے دِیا تھا خُداوندہی نے لے لِیا ہے۔ خُداوند کا نام مُبارَک ہو۔ \v 22 اِن سب باتوں میں اَیُّوبؔ نے گُناہ نہ کِیا۔ اَور نہ خُدا پر بیجاالزام لگایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 2263d10..ea49d1a 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -42,6 +42,10 @@ "01-04", "01-06", "01-09", - "01-13" + "01-13", + "01-16", + "01-18", + "01-20", + "02-title" ] } \ No newline at end of file