Wed Jun 10 2020 19:57:24 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-10 19:57:24 -07:00
parent 9141c0a757
commit dbd93e742c
4 changed files with 7 additions and 1 deletions

1
02/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 پِھر خُداوند نے شیطان سے کہا کہ تُو نے میرے بندے اَیُّوبؔ پر غور کِیا ہے۔ کہ زمین میں اُس کی مانند کوئی نہیں۔ وہ کامل اور راستباز آدمی ہے۔ وہ خُدا سے ڈرتا ہے اَور بَدی سے کَنارہ کرتا ہے۔ اَور اَس وقت تک وہ اپنی راستی پر قائم ہے۔ اگرچہ تُو نے مُجھے اُبھارا کہ مَیں اُسے بے سبب تباہ کروں۔

1
02/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 شیطان نے جَواب میں خُداوند سے کہا۔ کھال کے بدلے کھال۔ ہاں جو کُچھ اِنسان رکھتا ہے وہ اپنی جان کے لئے دے دے گا۔ \v 5 مگر تُو اپنا ہاتھ ذرا سا بڑھا۔ اَور اُس کی ہَڈّیوں اَور اُس کے گوشت کو چُھو۔ تو دیکھ کہ وہ تیرے مُنہ پر تیرے خلاف کُفر کہے گا۔ \v 6 تب خُداوند نے شیطان سے کہا کہ دیکھ وہ تیرے ہاتھ میں ہے۔ مگر اُس کی جان بچائےرکھ۔

2
02/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 ۔تب شیطان خداوند کے سامنے سے باہر نِکلا۔ اَور اَیُّوبؔ کو تلوے سے چاند تک دردناک پھوڑوں سے دُکھ دیا۔
\v 8 اَور اُس نے ایک ٹھیکرا کُھجلانے کے لئے لِیا اور رکھ پر بیٹھ گیا۔

View File

@ -47,6 +47,8 @@
"01-18",
"01-20",
"02-title",
"02-01"
"02-01",
"02-03",
"02-04"
]
}