Fri Jun 12 2020 17:07:58 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-12 17:07:59 -07:00
parent 3c7413855e
commit d0791f85d5
5 changed files with 9 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 13 \v 14 \v 15 مُجھ سے الگ ہوکر چُپ رہو تاکہ مَیں بولُوں۔ مُجھ پر جو آئے سو آئے۔
14۔مَیں اپنا گوشت اپنے دانتوں میں پکڑُوں گا اَور اپنی جان ہتھیلی پر رکھُّوں گا۔
15۔اگرچہ وہ مُجھے قتل کرے تو بھی مَیں کانُپوں گانہیں۔ مگر اپنی راہوں کی بابت اُس کے آگے بَحث نہیں کرُوں گا۔
\v 13 مُجھ سے الگ ہوکر چُپ رہو تاکہ مَیں بولُوں۔ مُجھ پر جو آئے سو آئے۔ \v 14 مَیں اپنا گوشت اپنے دانتوں میں پکڑُوں گا اَور اپنی جان ہتھیلی پر رکھُّوں گا۔ \v 15 اگرچہ وہ مُجھے قتل کرے تو بھی مَیں کانُپوں گانہیں۔ مگر اپنی راہوں کی بابت اُس کے آگے بَحث نہیں کرُوں گا۔

1
13/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 اَور وہی میری نجات کا باِعث ہو گا۔ کیونکہ کوئی بے دین اُس کے سامنے جا نہیں سکتا۔ \v 17 پس میری بات غور سے سُنو۔ اَور جو بیان مَیں کرتا ہُوں وہ تُمہارے کانوں میں پڑے۔

1
13/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 18 دیکھ مَیں نے اپنے دعویٰ پر غور کِیا ہے۔ اَور مَیں جانتا ہُوں کہ مَیں راستکار ٹھہرؤں گا۔ \v 19 کون ہے جو میرے ساتھ جھگڑے۔ جب مَیں جلد چُپ ہُوں گا اَور جان دے دُوں گا۔

1
13/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 20 دو کام مُجھ سے نہ کرنا۔ تب میں تیرے حضُور سے نہ چُھپوں گا۔ \v 21 اپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لے۔ اَور تیری ہیبت مُجھے نہ ڈرائے۔ \v 22 مُجھے بُلا تو مَیں جَواب دُوں گا۔ میں بولُوں اَور تُو مُجھے جَواب دے۔

View File

@ -168,6 +168,10 @@
"13-03",
"13-06",
"13-09",
"13-11"
"13-11",
"13-13",
"13-16",
"13-18",
"13-20"
]
}